جنوبی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے عرفان محسود نے 44واں ورلڈ ریکارڈ بنالیا

جنوبی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے ورلڈ ریکارڈ ہولڈر عرفان محسود نے 44واں عالمی ریکارڈ بنالیا،گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈز نے ای میل کے ذریعہ ریکارڈ کی تصدیق کردی.عرفان محسود نے ایک منٹ میں 256 ایسکریما سٹرایکس کرکے عالمی ریکارڈ … Continue reading جنوبی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے عرفان محسود نے 44واں ورلڈ ریکارڈ بنالیا